Description
.🌙✨ نرینہ اولاد ✨🌙
اولاد اللہ تعالیٰ کی سب سے قیمتی نعمت ہے 💖
مگر نرینہ اولاد وہ تحفہ ہے جو دل و ایمان دونوں کو منور کر دیتی ہے 🌸
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
> “جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا فرماتا ہے،
اور جسے چاہتا ہے بیٹے عطا فرماتا ہے،
یا دونوں جمع کر دیتا ہے،
اور جسے چاہتا ہے بے اولاد رکھتا ہے۔”
(سورۃ الشوریٰ: 49-50) 🌿
یاد رکھیے!
اولاد لینا انسان کے بس میں نہیں، دینا اللہ کے ہاتھ میں ہے 🤲
لیکن اسباب اختیار کرنا سنتِ نبوی ﷺ ہے 🌹
اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے،
ہماری تیار کردہ ہومیوپیتھک دوا کے استعمال سے
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کئی جوڑوں کو نورینہ اولاد عطا ہوئی ہے 👶🌸
یقین، دعا اور دوا —
تینوں ساتھ ہوں تو رحمت کے دروازے کھل جاتے ہیں 🌺




Reviews
There are no reviews yet.